لاہور ( اے بی این نیوز )اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤ گھیرا کا معاملہ، ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع۔ انسداد دہشگر دی عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو مقدمہ کا چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا، تھانہ ترنول میں درج مقد مہ ،، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 13 جولائی تک توسیع،، جوڈیشل کمپلیکس اور ہائیکورٹ پر حملہ کیس، انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے راجہ خرم نواز اور غلام سرور کو کیس سے ڈسچارج کر دیا،، کیس میں نامزد دیگر 34 ملزمان بھی بری۔















