اہم خبریں

بارش حادثات ،،نگران وزیراعلی ٰ پنجاب کا زخمیوں کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور (  اے بی این نیوز   )بارش حادثات ،،نگران وزیراعلی ٰ پنجاب کا زخمیوں کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا گنگا رام ہسپتال کا دورہ کیا، مزنگ ہسپتال سے ملحقہ دیوار گرنے کے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی، محسن نقوی نے کہا زخمیوں کو ایک دو روز میں چیک دیے جائیں گے، واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

متعلقہ خبریں