اہم خبریں

اسلام آباد ،فائرنگ، آئی جے پی روڈ پر فائرنگ سے کا نسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد کیپیٹل پولیس کےکانسٹیبل عنصر محمود پر آئی جے پی روڈ پر فائرنگ سے کنسٹیبل عنصر محمود گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئے۔وقوعہ کے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔
عنصر محمود جو کہ ایس پی ہیڈ کوارٹر کے آفس میں اردلی ڈیوٹی سر انجام دے رھا تھا ابھی ناکہ گندم گودام کے قریب فاہر لگا ہے جس کی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

متعلقہ خبریں