اہم خبریں

جسٹس ریٹائرڈ روح الامین خان کی بطور چیئرمین فیڈرل سروس ٹریبونل تعیناتی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس ریٹائرڈ روح الامین خان کی بطور چیئرمین فیڈرل سروس ٹریبونل تعیناتی کردی،صدر مملکت نے چیئرمین فیڈرل سروس ٹریبونل کی تعیناتی 3 سال کی ناقابل توسیع مدت کیلئے کی گئی، جسٹس ریٹائرڈ روح الامین خان پشاور ہائیکورٹ کے سابقہ جج ہیں صدر عارف علوی نے تعیناتی سروس ٹریبونل ایکٹ 1973 کے سیکشن 3 (4) کے تحت کی۔

متعلقہ خبریں