اہم خبریں

ناقص کارگردگی اور عوامی شاکایات پر تین ایس ایچ اوز معطل

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )ناقص کارگردگی اور عوامی شاکایات پر تین ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا، معطل ہو نے والے تھانیداروں میں ایس ایچ او نیلور نوازش علی خان،ایس ایچ او شمس کالونی جبکہ
ایس ایچ او مارگلہ کو ریسکیو ون فائیو رپورٹ ہدایت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،ان تینوں افسران کی ناقص کارگردگی پر آئی جی اسلام آباد نے سرزنش کی کیونکہ ان کی اپنے اپنے علاقوں میں کارکردگی کی وجہ سے عوام سوال اٹھا رہی تھی۔

متعلقہ خبریں