اہم خبریں

سکھ کمیونٹی کا مُودی سرکار کےبہیمانہ مظالم کیخلاف جینوامیں احتجاجی مظاہرہ

جینوا(  اے بی این نیوز     )سکھ کمیونٹی کا مُودی سرکار کےبہیمانہ مظالم کیخلاف جینوامیں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، عالمی برادی سے مدد کی اپیل کی گئی ہے،مقررین نے کہا بھارت میں خالصتان کا نام لینے والوں کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر قید کیا جاتا ہے،سزاپوری ہونے کے بعد بھی قیدیوں کورہانہیں کیاجاتا،عالمی برادری سکھوں کے ماورائے آئین قتل ، جبری گمشدگی ،سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے،خالصتان کے قیام تک ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے

متعلقہ خبریں