نیو یارک ( اے بی این نیوز )وثوق سے نہیں کہہ سکتے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی 3ارب ڈالر فنڈنگ حاصل کرلے گا،، عا لمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا انکشاف کہاپاکستان کو طویل مدتی استحکام کیلئے اصلاحات کرنا ہوں گی ،آمدنی میں اضا فہ کرنا ہو گا،قلیل مدت میں معاشی سرگرمیاں متاثر رہیں گی،، سٹینڈ بائی معاہدے سے حکومت کی مالی گنجائش معمولی بہتر ہو گی، بلند شرح سود اور مہنگائی حکومتی اخراجات اور کاروباری سرمایہ کاری پر اثرانداز رہے گی۔















