اہم خبریں

سٹیٹ بینک کا 29 اور 30 جون کو بینک بند رکھنے کا اعلان

کراچی (اے بی این نیوز)اسٹیٹ بینک نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران بینک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔مرکزی بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان 29 تا 30 جون (جمعرات اور جمعہ) کو عید الاضحیٰ کی تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔یکم جولائی بروز سوموار کو بھی بینک عام عوام کے لیے بند رہیں گے۔ کیونکہ بینکوں کی کلوزنگ یکم جولائی کو ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں