اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں شہباز شریف بلامقابلہ مسلم لیگ ن کے سدر منتخب ہو گئے، جبکہ مریم نواز بلامقابلہ چیف آر گنائزر، احسن اقبالسیکرٹری جنرل کیلئے بھی بلا مقابلہ منتخب، اسحاق ڈار صدر اور سیز بلااور سیکرٹری فنانس بھی مقرر، مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعات مقرر جبکہ کئے گئے ہیں۔















