اہم خبریں

راولپنڈی ضلع کچہری میں پیشی پر لایا گیا ملزم پولیس حراست سے فرار

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     )ضلع کچہری میں پیشی پر لایا گیا ملزم پولیس حراست سے فرار ہو گیا،ملزم عدالت پیشی کے دوران ہتھکڑی سے ہاتھ نکال کر غائب ہو گیا ،واضح رہے کہ ملزم نعمت اللہ قفل شکنی کے مقدمہ میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں بند تھاملزم کے خلاف تھانہ پیرودہائی میں چوری کا مقدمہ گزشتہ سال درج کیا گیا تھا پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی جوڈیشل حوالات پر تعینات اے ایس آئی،دو کانسٹیبلز کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں