اہم خبریں

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ ہو گئے ہیں، اور ان کے اہلخانہ کی جانب سے تھانہ کوہسار میں درخواست بھی دے دی گئی ہے۔درخواست اعظم خان کے بھتیجے کی طرف سے دی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں آئے، اور ان کا موبائل نمبر بھی بند ہے۔دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اعظم خان کے لاپتہ ہونے کے حوالے سے تفتیش جاری ہے، ابھی مقدمے کا فیصلہ نہیں ہوا، اس کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں