اہم خبریں

امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کاعمران خان کی حمایت میں امریکی وزیرخارجہ کوخط

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پاکستان میں انسانی حقوق کو سپورٹ کیا جائے،امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کاعمران خان کی حمایت میں امریکی وزیرخارجہ کوخط، عمران خان کے خلاف مقدمات ،حامیوں کیخلاف طاقت کے استعمال ،مظاہرین کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش،خط میں رانا ثنااللہ کے عمران خان کے حوالے سے بیانات کا بھی حوالہ،دوصوبوں میں الیکشن کاالتوا جمہوری عمل کیخلاف،حکومت پاکستان کو عدالتی فیصلے کااحترام کرناچاہیے۔

متعلقہ خبریں