بٹھنڈہ ( اے بی این نیوز )بھارتی فوج کے بٹھنڈہ ملٹری سٹیشن کی میس میں فائرنگ 4 سے زائد فوجی ہلاک،متعددہلاکتوں کاخدشہ، مقامی پولیس نے حملے کو اندرونی افراد کی کارروائی قرار دےدیا،،اسلحے اور بارود سے لیس 2افراد ملٹری سٹیشن میں موجود،پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والی بھارتی فوج اپنے ہی فوجیوں کی حفاظت میں ناکام ہو گئی۔















