اہم خبریں

بھارتی اسٹار ناگا چیتنیا 15 کروڑ کے نئے گھر منتقل

ممبئی (  اے بی این نیوز   )جنوبی بھارت کی تیلگو فلموں کے معروف اداکار ناگا چیتنیا حال ہی میں خریدے گئے اپنے نئے گھر میں منتقل ہوگئے ہیں۔ہمیشہ میڈیا کی نظروں سے دور رہنے کو ترجیح دینے والے ناگا چیتنیا کی جانب سے گھر کی خریداری اور اب وہاں منتقلی کی وجہ سے وہ ایک بار پھر میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ناگا کا یہ گھر حیدر آباد کے جوبلی ہلز کے علاقے میں واقع ہے اور اس کی مالیت 15 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے تاہم اس خبر کی اب تک آفیشل سطح پر تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

متعلقہ خبریں