تیونس( اے بی این نیوز )اچھے مستقبل کی تلاش میں یورپ جانے کی کوشش،، تیونس میں افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 29 افراد موت کے گھاٹ اترگئے، 10افراد کی لاشیں مل گئیں، گذشتہ چار روز میں کشتی ڈوبنے کا یہ پانچ واں حادثہ ہے۔