اہم خبریں

ناگا لینڈ علیحدگی پسند جیل توڑ کر فرار، ڈیوٹی پر مامور اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی

دہلی(نیوزڈیسک)ارونا چل پردیش میں ناگا علیحدگی پسند تنظیم کے جنگجو جیل توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ڈیوٹی پر مامور اہلکارجنگجوؤں کو روکنے کی کوشش میں زخمی ہوگئے جبکہ ایک اہلکار جنگجوں کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔جیل توڑ کر فرار ہونے والے جنگجوؤں کی شناخت روکیش ہومچا اور ٹپتو کٹنیا کے نام سے ہوئی ۔،ریاست ارونا چل پردیش میں نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ نامی جماعت اپنی الگ ریاست بنانے کیلئے سرگرم عمل ہیں۔تاحال بھارتی فوج مشترکہ جدوجہد کے باوجود علیحدگی پسندوں کو شکست دینے میں ناکام رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں