اسلام آباد(اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا مشترکہ اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے ہوگاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں امن و امان پر بحث ہوگیاداروں کا احترام، خارجہ پالیسی، معاشی صورتحال ،مسئلہ کشمیر، سی پیک پر بھی بحث بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔















