اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد سیشن کورٹ کا عمران خان کے وارنٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں ہے، فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رہے ہیں۔
اسلام آباد سیشن کورٹ کا عمران خان کے وارنٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں ہے، فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رہے ہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 6, 2023
انہوں نے کہا کہ عمران خان پر تنقید وہ سیاسی ہیجڑے کر رہے ہیں جو زندگی میں کبھی کونسلر کا الیکشن نہیں لڑے۔ ان کی اوقات یہ ہے یہ یا تو مخصوص نشستوں پر آتے ہیں یا مخصوص احکامات پر، جرآت ہے تو عوام کے سامنے خود کو پیش کرو۔
عمران خان پر تنقید وہ سیاسی ہیجڑے کر رہے ہیں جو زندگی میں کبھی کونسلر کا الیکشن نہیں لڑے، ان کی اوقات یہ ہے یہ یا تو مخصوص نشستوں پر آتے ہیں یا مخصوص احکامات پر، جرآت ہے تو عوام کے سامنے خود کو پیش کرو
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 6, 2023














