اہم خبریں

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر لگے کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہورمیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر لگے کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی،آگ نے بجلی کے تاروں اور ٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
پولیس اہلکار اورکارکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی اور اس پر قابوپایا۔آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں