برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کمی
لاہور( اے بی این نیوز)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے624روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے416روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے238روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔














