اہم خبریں

عمران خان کو بہت مواقع ملے اب گرفتاری دے دیں، آئی جی اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان کو بہت مواقع ملے۔ اب گرفتاری دے دیں،نجی ٹی وی سے گفتگو میں اکبر ناصر نے واضح کردیا کہ پولیس کے پاس تمام آپشن موجود ہیں، قانونی کارروائی اور عدالتی حکم کی تعمیل کرانے میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے،آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ عدالتی حکم کی تعمیل کرانے میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے، کوئی ابہام نہیں،پولیس کے پاس تمام آپشنز موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں