اہم خبریں

پی ایس ایل 8 فائنل کے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 7ہزار روپے مقرر

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی۔لاہور میں 19 مارچ کو ہونے والے فائنل کے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 7 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔پریمیئم ٹکٹ چار ہزار جبکہ فرسٹ کلاس 2500 اور 1200 روپے کا ہو گا۔

متعلقہ خبریں