Pakistan Super League کے سنسنی خیز مقابلے میں Multan Sultans نے Rawalpindi Raiders کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ملتان سلطانز نے 167 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر کامیابی سے حاصل کیا، اور ایک بار پھر اپنی مضبوط بیٹنگ لائن کا مظاہرہ کیا۔
میچ میں Steve Smith 56 رنز بنا کر نمایاں رہے اور ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔دوسری جانب راولپنڈی کی ٹیم کی بیٹنگ کارکردگی متاثر کن نہ رہی، جہاں Sahibzada Farhan 20 اور Josh Philippe 17 رنز بنا سکے۔
اس شکست کے بعد راولپنڈیز کی ٹیم کو ایونٹ میں مسلسل آٹھویں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ان کی پوزیشن مزید کمزور ہو گئی ہے۔















