اہم خبریں

جے ڈی وینس کا دورۂ پاکستان، اہم خبر سامنے آگئی

White House حکام کے مطابق JD Vance ابھی تک Pakistan کے لیے روانہ نہیں ہوئے، تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ آج رات دورے پر روانہ ہو سکتے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ ممکنہ دورہ خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں اہمیت رکھتا ہے.
نواز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا

خاص طور پر ایسے وقت میں جب Donald Trump کی جانب سے Iran کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے مسلسل مشاورت جاری ہے۔

متعلقہ خبریں