اہم خبریں

بڑا فیصلہ ہو گیا،آبنائے ہرمز پر ایران کا بڑا اقدام،قانون منظور،جا نئے تفصیل

Iran کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے ایک اہم قانون منظور کر لیا ہے، جس کے تحت Strait of Hormuz پر کنٹرول مزید سخت کیا جائے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس منظوری کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے فیس وصول کی جائے گی، جبکہ حفاظتی خدمات کے نام پر ایران کو ٹیکس لینے کا اختیار بھی حاصل ہوگا۔
عمران خان سے ملاقات کر ادی گئی،جا نئے کیا بات چیت کی گئی

قانون کے تحت یہ بھی طے کیا جائے گا کہ کن ممالک کے بحری جہاز اس اہم سمندری گزرگاہ سے گزر سکیں گے، جبکہ ایران مخالف ممالک کے جہازوں پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں