Imran Khan اور ان کی اہلیہ Bushra Bibi کے درمیان اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کرائی گئی، جس میں مختلف ذاتی اور قانونی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔
ایران کا سوشل میڈیا پول، چار آپشنز دید یئے،جا نئے کیا
اس دوران بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری اور فالو اپ چیک اپ سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ملاقات میں عمران خان کی صحت سے متعلق صورتحال اور زیرِ سماعت اپیلوں کے قانونی پہلوؤں پر بھی بات چیت کی گئی۔















