اہم خبریں

ایران کا سوشل میڈیا پول، چار آپشنز دید یئے،جا نئے کیا

ایرانی سپیکر باقرقالیباف نے سوشل میڈیا پول میں چار آپشن دے دیے۔ ان کے مطابق کیا مہنگائی کو دوبارہ عظیم بنانا چاہتے ہیں؟کیا عوام کی قوت خرید سے محرومی کو عظیم بنانا چاہتے ہیں؟
کیا چند قابض طاقتوروں کو دوبارہ عظیم بنانا چاہتے ہیں؟آپ جنگ کرکے دوبارہ کیا عظیم بنائیں گے؟Mohammad Bagher Ghalibaf کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک غیر معمولی پول نے سیاسی بحث کو نئی سمت دے دی ہے

دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کسی صورت قبول نہیں کیے جائیں گے،ایران

جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے ذریعے معاشی اور جنگی پالیسیوں پر طنزیہ انداز میں رائے طلب کی۔اپنے پیغام میں انہوں نے سوال کیا کہ کیا مہنگائی کو دوبارہ عظیم بنانا مقصود ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کیا چند طاقتور گروہوں کے مفادات کو دوبارہ نمایاں کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں