اہم خبریں

سونا اپ ڈیٹ،نا قابل یقین سستا ہو گیا،جا نئے فی تولہ نئی قیمت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 1 ہزار 162 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام Gold کی قیمت میں بھی 4 ہزار 201 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 29 ہزار 665 روپے ہو گئی ہے۔

ٹرمپ کا مذاکرات سے پہلے ایک اور مطالبہ سامنے آگیا ،جا نئے کیا

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، جہاں فی اونس قیمت 49 ڈالر کمی کے بعد 4788 ڈالر تک آ گئی۔دوسری جانب Silver کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ چاندی 145 روپے سستی ہو کر 8417 روپے ہو گئی۔

متعلقہ خبریں