کولمبو(اے بی این نیوز )ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلے میں پاکستانی ٹیم کی دوسری وکٹ گرنے کے بعد ابتدائی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ اس وکٹ کے گرنے کے بعد ٹیم کو اپنی بیٹنگ لائن مستحکم کرنے کے لیے احتیاط اور جارحیت کے درمیان توازن برقرار رکھنا ہوگا۔
مزید پڑھیں :پاکستان کی بھارت کے خلاف پہلی وکٹ گر گئی















