اہم خبریں

11 اوورز کے اختتام پر بھارت 2 وکٹوں کے نقصان پر 98 رنز بناپر

کولمبو(اے بی این نیوز         )ٹی 20 ورلڈ کپ کے پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے میں 11 اوورز مکمل ہونے تک بھارتی ٹیم نے 2 وکٹیں گنوانے کے بعد 98 رنز بنالیے ہیں۔ ابتدائی اوورز میں صائم ایوب کی شاندار گیند بازی کے سبب بھارت کی پہلی دو وکٹیں گر چکی ہیں، جس سے بھارتی ٹیم پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔

پاکستانی گیندباز ابتدائی دباؤ برقرار رکھتے ہوئے بھارتی بیٹنگ لائن پر کنٹرول قائم رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گراؤنڈ میں پاکستانی شائقین کی جوش و خروش اور بھارتی شائقین کی حمایت نے میچ کے ماحول کو سنسنی خیز اور ہائی وولٹیج بنا رکھا ہے۔

مزید پڑھیں :ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت پر بڑا اعلان سامنے آگیا،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں