تہران (اے بی این نیوز)پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد پاکپور کی وار آپریشن روم میں جاری کی گئی پہلی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ آئی آر جی سی کی فضائی کارروائیاں نہیں رکیں گی ہم نے صیہونیوں کا امن چھین لیا ہے۔
جوں جوں وقت گزرتا ہے، لوگوں کا اتحاد بڑھ رہا ہے اور یہ ایک خدائی نعمت ہے۔ ہمارے شہداء نے اپنے خون سے انقلاب کے درخت کو سیراب کیا۔ فورسز کو مزید متحرک کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: عمان میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری