اہم خبریں

ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،وزیر دا خلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو انہی کی زبان میں جواب دیں گے۔ وزیر دا خلہ محسن نقوی کی لاہو ر میں میڈیا سے گفتگو،انہوں نے کہا کہ ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے

مزید پڑھیں :اسلام آباد شہر میں سائیکل کلچر کے فروغ کیلئے بائی سائیکل لینز تعمیر کرنے کا فیصلہ
دیں گے اور کسی بھی عمل کا فوری ردعمل دیں گے۔دہشتگردی کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو واپس جانا ہوگا۔سینیٹ انتخابات میں نامزدگی کے حوالے سے وزیر داخلہ کا کہنا تھا

مزید پڑھیں :ائیر چیف ایئر مارشل ظہیر احمد بابرکی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہئے تھی ،قمر زمان کائرہ

کہ میں سیاسی جماعتوں اور دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے سینیٹ کے لیے مجھے نامزد کیا ہے۔ آزادی اظہار پر پابندی نہیں ہے لیکن اس کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے۔
مزید پڑھیں :لاہور،شہبازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

متعلقہ خبریں