اہم خبریں

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پیٹرول کی قیمت کو برقرار اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ77پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:کراچی میں فلیٹ سے چینی باشندے کی لاش برآمد

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے برقرار رہے گی۔

متعلقہ خبریں