اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ڈی ایم ٹو کا ڈرامہ پی ڈی ایم ون کی طرح فیل ہوجائے گا،ڈاکو ایوان اقتدار میں داخل نہ کرو،بابراعوان کی میڈیاسے گفتگو،، بانی پی ٹی آئی نے کہا کسی سے سمجھوتے کا
مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام ہوگی، بابراعوان
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،خیبرپختونخوا میں علی امین گنڈا پور جیسے ورکر کی ہی ضرورت تھی، علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی کا ببرشیر ورکر ہے















