اہم خبریں

پی ٹی آئی کی آزاد امیدواروں کو متحد رکھنے کیلئے حکمت عملی تیار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کی آزاد امیدواروں کو متحد رکھنے کیلئے حکمت عملی تیار،کامیاب ہونےوالے نامزدامیدواروں سے حلف لینے کا فیصلہ، شاہد خٹک کا حلف نامہ سامنے آگیا،

مزید پڑھیں :قوم نے کپتان سے وفا نبھا دئی،ہر جانب پی ٹی آئی ہی پی ٹی آئی

حلف نامے میں لکھا ہے ن لیگ اورپیپلزپارٹی سمیت کسی پارٹی کو جوائن نہیں کرونگا، بانی پی ٹی آئی کے حکم پر پارٹی جوائن کرونگا،شاہد خٹک این اے38 کرک سے کامیاب ہوچکے ہیں

متعلقہ خبریں