Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

قوم نے کپتان سے وفا نبھا دئی،ہر جانب پی ٹی آئی ہی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) مزید آنے والے نتائج جو کہ غیر سرکاری اور غیر حتمی ہیں ان میں بھی پی ٹی اائی نے مخالفین کے چھکے چھڑا دیئے، جو بھی بیلٹ باکس کھو لا جا رہا ہے وہاں ہی سے پی ٹی آ ئی سب کو مات دے رہی ہے،قوم نے کپتان سے وفا نبھا دی، ن لیگ اور پی پی کو کہیں دور لے جا کر پھینک دیا، اور بھی جو رزلٹ آ رہے ہیں ان میں پی ٹی ائی ہی سب سے آگے جا رہی ہے ، کپتان نے قوم کو بتا دیا تھا کہ ووت کی حفاظت کیسے کر نی ہے،لوئر دیر :ادینزئی کا پہلاغیر حتمی

غیرسرکاری نتیجہ ، پولنگ سٹیشن چکدرہ ہائیر سیکنڈری سکول -Na-7،پی ٹی آئی ؛488،پی پی پی ؛107،جماعت اسلامی ؛114،اے این پی ؛104،مسلم لیگ ن ؛14،جے یو آئی:78،حلقہ این اے 7 ،پولنگ اسٹیشن خال شیرکالونی ،عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان 66 ،پیپلزپارٹی عالمزیب 11،تحریک انصاف ازاد محبوب شاہ 257،جماعت اسلامی مولانا اسماعیل 166،این اے -7،پرائمری سکول میر زاباد شمسی خان ،اے این پی : 305،

جماعت اسلامی:233 ،پی ٹی آئی:175 ،جے یو آئی ؛140،صوبائی حلقہ پی کے 8 اخوندکلے پولنگ سٹیشن میں تحریک انصاف امیدوار حمید الرحمان 253 ووٹ لیکر پہلے اے این پی امیدوار افتخار احمد 82 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ پی ایم ایل امیدوار جلات خان 52 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر،الیکشن نتائج پولنگ سٹیشن ہائر سیکنڈری سکول چکدرہ ؛ PK-15پی ٹی آئی ؛362 ازادپی پی پی ؛196جماعت اسلامی ؛63اے این پی ؛172مسلم لیگ ن ؛36

جے یو آئی :69قومی وطن پارٹی ،14مرکزی مسلم لیگ ؛5کرین پارٹی ؛ 2غیر حتمی و غیر سرکاری،سوات ؛ پی کے 10 گرلز پرایمری اسکول توتکے حلقہ این اے فور پی ٹی آئی پی کے محمود خان – 279جعمیت علماء اسلام کے رحیم اللہ خان-168ازاد امیدوار سہیل سلطان -141،شکرگڑھ۔ کے حلقہ این اے 75 پی پی 55 میں بھی پولنگ کا ٹائم ختم ہوتے ہی گنتی کا عمل جاری ہو گیا ہے ووٹر اور سپورٹر خوشخبریاں وصول کرنے کو بے تاب ہیںحا فظ محمد عامر رشید اے بی این نیوز شکرگڑھ۔

سرگودھا این اے 83 غیر حتمی غیر سرکاری نتائجسرگودھا، تحریک انصاف کے اسامہ غیاث میلہ 557 ووٹ لے کر آگے سرگودھا ن لیگ کے محسن شاہ نواز رانجھا 493 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر اے بی این نیوز عقیل خان سرگودھا۔دھا کے این اے 85 کے پولنگ سٹیشن نمبر 11 سے پی ٹی آئی امیدوار خداداد کلیار 220 ووٹ لیکر آگے، ن لیگ کے ذوالفقار بھٹی نے 95 ووٹ لئےفارم 45اے بی این نیوز عقیل خان سرگودھاسرگودھا، این اے 82 لیگی امیدوار مختار احمد بھرتھ 316 ووٹ لے کر آگے سرگودھا، پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ندیم افضل چن 219 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرعقیل خان سرگودھا،
سرگودھا این اے 83 غیر حتمی غیر سرکاری نتائجسرگودھا، تحریک انصاف کے اسامہ غیاث میلہ 1220 ووٹ لے کر آگے سرگودھا ن لیگ کے محسن شاہ نواز رانجھا 1070 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔