اہم خبریں

شاہ لطیف آباد ٹاؤن یوسی114کا پولنگ اسٹیشن بند،پیپلزپارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) کراچی حیدرآباد بلدیاتی انتخابات ،پاکستان پیپلز پارٹی نے حیدرآباد میں انتخابی عمل کے دوران بے ضابطگیاں پر چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق ۔ پیپلزپارٹی کی طرف سے لکھے گئے خط میں لکھا گیا کہ پولنگ اسٹیشن پرکوئی انتخابی عملہ موجود نہیں ،شاہ لطیف آباد ٹاؤن کی یوسی 114 کے وارڈ نمبر 3 کا پولنگ اسٹیشن بند ہوگیا ،پاکستان پیپلزپارٹی الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو انتخابی بے ضابطگی کے معاملے سے آگاہ کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں