اہم خبریں

شوکت عزیز صدیقی کے سنگین الزامات کے نتائج بھی سنگین ہوں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سےمتعلق کیس کی سماعت براہ راست جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عرفان سعادت بھی بینچ […]

قاضی فائزعیسیٰ بیرون ملک روانہ، جسٹس طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کاعہدہ سنبھالیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی 2 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی تیاریاں مکمل۔ جسٹس سردار طارق مسعودقائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔ذرائع کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس طارق مسعود 2 ہفتوں […]

موبائل ہاتھ میں اُٹھا کر ہر کوئی صحافی نہیں بن جاتا ،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بینچوں کی تشکیل اتفاق رائے یا جمہوری انداز میں ہو رہی ہے ،موبائل ہاتھ میں اُٹھا کر ہر کوئی صحافی نہیں بن جاتا ،چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے شوکت عزیز کے کیس میں ریمارکس،کہا پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کی روشنی میں یہ بینچ تشکیل دیا ،جسٹس سردار طارق مسعود اور […]

چیف جسٹس کی جمہوری سوچ کوسراہتے ہیں،زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کومبارکباد پیش کرتاہوں،الیکشن تو ہونا ہی ہے،چیف جسٹس کی جمہوری سوچ کوسراہتے ہیں،اگر انتخابات آگے جاتے بھی ہیں تو 8سے10روز سے زیادہ پر فرق نہیں پڑتا،الیکشن کی تاریخ الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے،ہر چیز پارلیمنٹ کرے گی،تمام طاقت پارلیمنٹ کے […]

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مستقلی ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مستقلی پر غورکیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیف جسٹس اور جوڈیشل کمیشن کے چیئر مین جسٹس قاضی فائز عیسی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر 4 دسمبر کو طلب کر لیا ہے جس میں قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ […]

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو ’’اعلیٰ عدلیہ‘‘ لکھنے سے روک دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو ’’اعلیٰ عدلیہ‘‘ لکھنے سے روک دیا،ضمانت کے کیس کے دوران وکیل کے اعلیٰ عدلیہ کہنے پر برہمی کا اظہار ،فیصلے میں لکھاآئین میں سپریم کورٹ کیلئے اعلیٰ عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیا، آئین پاکستان کے مطابق صرف سپریم کورٹ کہا جائے،سپریم کورٹ نے […]

عدالت کا تعلق صرف 460 ارب روپے کی ادائیگی سے ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ نےشہری کی جانب سے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ،جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہنیب پہلے ہی اس کیس کی انکوائری کر رہا ہے، عدالت کی آبزرویشن نیب تحقیقات پر اثرانداز ہوسکتی ہے، نیب کو آزادانہ تحقیقات کرنے دیں، وکیل […]

سچ سب کو پتہ ہے بولتا کوئی نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )کیا سپریم کورٹ کو کوئی باہر سے کنٹرول کر رہا ہے،نظرثانی کی درخواست آجاتی ہے پھر کئی سال تک لگتی ہی نہیں،کیا اب بھی آپ سچ نہیں بولیں گے کہ کس نے نظر ثانی کاکہا تھا،چیف جسٹس کافیض آباد دھرناکیس میں شیخ رشید سے استفسار،شیخ رشید نے کہا مجھے کسی […]

یہ عدالت ہے ہالی ووڈ نہیں ڈرامہ نہ کریں ،چیف جسٹس

اسلام آباد(بشارت راجہ)سپریم کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کے ایک مقدمے میں درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے عدالت کے سامنے اداکاری کرنے پر چیف جسٹس نے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت ہے ہالی ووڈ نہیں ڈرامہ نہ کریں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے وکیل کی جانب […]

یہ عدالت ہےبالی ووڈ نہیں،یہاں ڈرامہ نہیں چلے گا، چیف جسٹس وکیل پر برہم ہوگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں ضمانت بعد از گرفتاری کیس کی سماعت، سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے اداکاری کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وکیل پر برہم ہوگئے، یہ عدالت ہے ہالی وڈ نہیں، عدالت میں ڈرامہ نہیں چلے گا۔ دوران سماعت چیف جسٹس قاضی […]