Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو ’’اعلیٰ عدلیہ‘‘ لکھنے سے روک دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو ’’اعلیٰ عدلیہ‘‘ لکھنے سے روک دیا،ضمانت کے کیس کے دوران وکیل کے اعلیٰ عدلیہ کہنے پر برہمی کا اظہار ،فیصلے میں لکھاآئین میں سپریم کورٹ کیلئے اعلیٰ عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیا، آئین پاکستان کے مطابق صرف سپریم کورٹ کہا جائے،سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے ”صاحب“ کا لفظ استعمال کرنے پر بھی پابندی عائد کی تھی