اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ: بلوں میں اضافی چارجز وصولی کالعدم ، نیپرا کو وصولی سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک)بجلی بلوں میں اضافی چارجز وصولی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نےاضافی چارجز وصولی سے روک دیا،عدالت نے درخواستیں نیپرا کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔نیپرا عدالت عالیہ کے فیصلے کی روشنی میں بجلی بلوں کے ایشوز پر فیصلہ کرے، عدالت نے نیپرا کو احکامات جاری کرتے ہوئے درخواستیں نمٹا دیں۔جسٹس […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نیوزڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے […]

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کا الیکشن 22 روز میںکرانے کا حکم دیدیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کا الیکشن 22 روز میں کرانے کا حکم دیدیا،عدالتنے فیصلہ دیا کہ پندرہ دن کے اندر بورڈ آف گورنر کی تشکیل مکمل کی جائے، بورڈ کی تشکیل کے بعد سات روز میں چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرایا جائے،حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی […]

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا

لاہور (اے بی این نیوز    )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا، پنجاب میں کیسز یکجاکرنے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی،جلاؤگھیراؤاور دیگرمقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 8اگست تک توسیع،لیگل ٹیم کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی آج […]

لاہور ہائیکورٹ،حکم امتناع واپس: ایف آئی اے کو سائفر معاملے پر تحقیقات کی اجازت دیدی

لاہور(اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر معاملے پرایف آئی اے کی تحقیقات پر جاری حکم امتناع واپس۔لاہور ہائیکورٹ میں سائفر کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کی حکم امتناع ختم کرانےکی متفرق درخواست منظور کرلی ، ایف آئی اے کو سائفر معاملے پر تحقیقات کی اجازت مل گئی۔جسٹس علی باقر نجفی […]

لاہور ہائیکورٹ : زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق فیصلہ 2 رکنی بینچ نے معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کی۔پنجاب حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا تھا کہ سنگل بینچ […]

لاہور ہائیکورٹ،سیکرٹری سہیل اصغرکی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ،مونس الٰہی کے سیکرٹری سہیل اصغر کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی عدالت نے کیس کی تحقیقات کی پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے مس جسٹس عالیہ نیلم نے سہیل اصغر کی اہلیہ ساجدہ سہیل کی درخواست پر سماعت کرینگی درخواست میں سہیل اصغر کو […]

جیل سہولیات کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی کو چار بجے پیش کرنیکا حکم دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو جیل میں بہتر کلاس فراہم نہ کرنے کے معاملے پر چار بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے درخواست پر سماعت کی جس میں عدالت میں یقین دہانی کے باوجود سہولیات فراہم نہ […]

لاہور ہائیکورٹ جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ 10 جولائی کو سنائے گی

لاہور (نیوزڈیسک) زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ چار سو سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کے مسلح ہونے کی اطلاعات تھیں، مسلح افراد نے […]

پرویز الہٰی نے جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے جیل میں سہولیات کی فراہمی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے دائر درخواست میں نگراں پنجاب حکومت، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم، آئی جی جیل خانہ جات اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف […]