رواں ہفتے تین مختلف کیسز میں عمران خان کو 31سال جیل کی سزاکاحکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کی شادی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں 7 سال کے لیے جیل بھیج دیایوں رواں ہفتے تین مختلف کیسز میں عمران خان کو 31سال جیل کی سزاہوچکی ہے، Pakistan:— Court invalidates marriage of former PM Imran Khan and his wife, sending them to jail […]
عدت کے دوران نکاح کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو7،7سال قیدکی سزا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما و سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدت کے دوران نکاح کے کیس میں سات،سات سال قیداورپانچ،پانچ لاکھ جرمانہ کردیاگیا،جمعے کی شب اڈیالہ جیل میں 13 گھنٹے سے زائد تک جاری رہنے والی سماعت کے اختتام […]
پی ٹی آئی ایک خوبصورت خواب تھا جو آج ایک ڈراؤنی حقیقت بن چکی ہے،اکبرایس بابر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کالعدم قیادت کا انٹرا پارٹیز انتخابات سے پیچھے ہٹنا خوش آئند ہے،اگر یہ غیر قانونی عمل جاری رہتا تو پارٹی کے ڈی لسٹ ہونے کا خطرہ تھا،پی ٹی آئی ایک خوبصورت خواب تھا جو آج […]
لاڈلے کواب بھی جیل میں سہولیات دی جارہی ہیں،طلال چوہدری

جڑانوالہ (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لاڈلے کو جیل میں بھی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ سائفر اور توشہ خانہ پر بار بار حکم امتناع لیتے رہے، نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر سزا دی گئی۔ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فیصل آباد […]
نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے انجام کو پہنچ گئے،مریم نواز

نارووال(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نارووال کے شیروں کو سلام پیش کرتی ہوں۔ یہ اتنا بڑا جلسہ ہے کہ بال اسٹیڈیم سے باہر چلی گئی ہے، جلسہ اتنا بڑا ہے کہ لوگ اسٹیڈیم کے باہر تک موجود ہیں۔ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والوں گھروں کو چلے […]
عمران خان اوربشریٰ بی بی کو سزاسے پیپلزپارٹی خوشی نہیں منارہی،بلاول بھٹو

مالاکنڈ(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام مسائل اور مشکلات کا مل کر مقابلہ کریں گے۔بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر مخالفین جشن منا رہے ہیں، یوسف گیلانی کی نااہلی پربھی مخالفین جشن منا رہے تھے مگر عمران خان کی نااہلی پرپیپلزپارٹی خوشی نہیں منارہی […]
عمران خان نے الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے الیکشن سے 8 روز قبل سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائراپیلوں میں این اے 89 اور این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کیا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ […]
آپ کو اتنی جلدی کیا ہے، میرے وکلاء کا انتظار کرلیں، عمران خان ، وقت بہت کم ، انتظار نہیں کرسکتے، جج محمد بشیر کا جواب

راولپنڈی (نیوزڈیسک) بانیٔ پی ٹی آئی نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے پوچھا کہ آپ کو اتنی جلدی کیوں ہے؟ مجھے تو صرف حاضری پر بلاکر میرے ساتھ دھوکا کیا گیا ہےجج محمد بشیر نے بانیٔ پی ٹی آئی سے سوال کیا کہ آپ نے اپنا 342 کا بیان جمع کرایا ۔بانیٔ پی […]
توشہ خانہ کیس: عمران خان ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 14، 14 سال قید کی سزا سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عدالت میں بار بار پکارے جانے پر عمران خان کمرہ عدالت میں آئے تو جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان […]
سابق وزیراعظم عمران خان کا سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کی جائے گی۔ توشہ خانہ نیب کیس کی کارروائی بھی ہائیکورٹ میں چیلنج کئے جانے کا امکان ہے۔چیئرمین پی ٹی […]