اہم خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

سوات ( اے بی این نیوز    )سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے،سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلےکی شدت 4.6 مزید پڑھیں : ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلومیٹر تھی اور زلزلےکا مرکز کوہ پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ تاہم آمدہ اطلاعات […]

اہم ترین نتیجہ، سوات میں پی ٹی آئی نے صفا یاپھیر دیا

سوات (  اے بی این نیوز   )حلقہ این اے 3 سوات 2 پولنگ سٹیشن نمبر289 اخوندکلے میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار سلیم الرحمن 260 ووٹ ٔ لیکر پہلے،اے این پی امیدوار شیر باز خان 85 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ پی ایم ایل این امیدوار واجد علی خان 57 ووٹ لیکر […]

طویل خشک سالی کے بعدمیدانی علاقوں میں بارش

سوات(  اے بی این نیوز    )طویل خشک سالی کے بعدمیدانی علاقوں میں بارش ،بالائی علاقوں میں برفباری،سیاحتی علاقوں مالم جبہ، کالام، مہوڈنڈ، گبرال اور دیسان بانڈہ میں ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری،بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے […]

سوات اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (اے بی این نیوز      )سوات اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،سوات: زلزلےکی شدت5.1 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی170کلو میٹر اورمرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا

سوات، گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

سوات(نیوزڈیسک)دیربالا کے علاقے گولدائی میں ڈبل کیبین گاڑی گہری کھائی میں گرگئی ، حادثے میں 4 افراد جاں بحقجبکہ دیگر کئی زخمی ہوگئے۔پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خراب سڑک پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں چار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے […]

سوشل میڈیا پر محبت ،سویڈش خاتون سوات پہنچ گئی

سوات(نیوزڈیسک) سویڈن کی خاتون سوشل میڈیا پر محبت کے بعد پاکستانی لڑکے کے لیے سوات پہنچ گئی جہاں خاتون نے اسلام قبول کرکے شادی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سویڈن کی 44 سالہ خاتون کی سوشل میڈیا کے ذریعے سوات کے علاقے چار باغ میں رہنے والے 23 سالہ احمد شاہ سے دوستی ہوئی جو محبت میں […]

سوات، مراد سعید کے والد کوپولیس نے گرفتار کر لیا

سوات(نیوزڈیسک)سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے والد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایاکہ مراد سعید کے والد کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے دوران مختلف علاقوں سے […]

مون سون بارشوں کا نیا سپل ،سوات میں گھر کی دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق 3 زخمی

سوات(نیوزڈیسک) مون سون بارشوں کا نیا سپل ،سوات میں مسلسل بارش سے دیوار گرنے کی وجہ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق دیوار گرنے سے 5 افراد ملبے تلے دب گئے تھے ریسکوٹیموں نے فوری طور پر ملبے تلے دبے زخمی اور لاشوں کو نکلا […]

گلگت بلتستان ، کشمیر ،سوات سمیت بالائی علاقوں میں تیز ہواوں کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)گلگت بلتستان ، کشمیر ،سوات،کوہستان ، دیراوروزیرستان کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،بلوچستان کےبیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، ژوب، لورالائی اورکوہلو میں تیز ہواؤ ں اورگرج […]

سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر ساجد حسین طوری،ڈاکٹر حیدر علی،سید محمد علی بادشاہ،ہمایوں خان ،نذیر ڈھوکی اور بہت بڑی تعداد میں پی پی کے کارکنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اسلام آباد سمیت ملک بھر کا سیاسی موسم گرم ہے،آج یوم تکریم شہدا […]