سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے

سوات ( اے بی این نیوز    )سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے،سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلےکی شدت 4.6

مزید پڑھیں :
ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 188 کلومیٹر تھی اور زلزلےکا مرکز کوہ پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ تاہم آمدہ اطلاعات کے مطابق ابھی تک کسی خاص جانی یا مالی نقصان

مزید پڑھیں :

کی اطلا ع نہیں ملی،جیسے ہی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہو ئے تو لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہو ئے کھروں سے باہر نکل آئے،لوگوں میں شدید خوف و ہراس

مزید پڑھیں :

پایا جاتا ہے،کہا جا رہا ہے چونکہ زلزلے کی گہرائی زیادہ تھی اس وجہ سے نقصان سے بچت ہو گئی۔

مزید پڑھیں :