اہم ترین نتیجہ، سوات میں پی ٹی آئی نے صفا یاپھیر دیا

سوات (  اے بی این نیوز   )حلقہ این اے 3 سوات 2 پولنگ سٹیشن نمبر289 اخوندکلے میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار سلیم الرحمن 260 ووٹ
ٔ

لیکر پہلے،اے این پی امیدوار شیر باز خان 85 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ پی ایم ایل این امیدوار واجد علی خان 57 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے