اہم خبریں

بھارت میں ہندو ریلی پر تھوکنے والے مسلم نوجوان کا گھر مسمار

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ہندوؤں کے مذہبی جلوس پر تھوکنے کے الزام میں 151 دن حراست میں رہنے والے 18 سالہ عدنان منصوری کے گھر کو بھی مسمار کر دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 18 سالہ نوجوان عدنان منصوری پر الزام تھا کہ اس نے اجین میں ہندوؤں کے مذہبی جلوس کے شرکا پر تھوکا […]

بھارت،شوہر نے بیوی کی پانچویں شادی پر خودکو آگ لگا لی

اندور(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک شوہر نے اپنی بیوی کی پانچویں شادی پر آگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اندور میں پیش آیا جہاں شوہر نے بیوی کی شادی پر دلبرداشتہ ہو کر انتہائی قدم اٹھایا۔35 سالہ سنیل خاتون کا چوتھا شوہر تھا جنہوں نے 2018 میں شادی کی تھی، بیوی […]

بھارت میں ہندو لڑکے سے دوستی کرنے پر مسلمان لڑکی سے اجتماعی زیادتی

ہیویری (نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست کرناٹکا کے ضلع ہیویری کے ایک ہوٹل میںپنے ہندو دوست کے ساتھ موجود مسلمان لڑکی کو 7 افراد نے تشدد کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مسلمان لڑکی کوہندو شخص سے دوستی کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا،اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی […]

بھارت میں ہاتھیوں کے جھنڈ کا اسکول پر حملہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا جہاں سرکاری اسکول میں ہاتھیوں کے غول نے حملہ کردیا۔ہاتھیوں کے غول نے اسکول میں داخل ہوتے ہی حملہ کیا اور اپنی پوری طاقت سے اسکول میں […]

بھارت، انسٹاگرام ریلز بنانے سے روکنے پر شوہر قتل

پٹنہ(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں 5 سالہ بیٹے کی ماں نے اپنے شوہر کو صرف اس بات پر قتل کردیا کیوں کہ وہ انسٹاگرام پر ویڈیو ریلز اپ لوڈ کرنے پر اعتراض کرتا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ مہیشور کمار رائے کولکتہ میں مزدوری کرتا تھا اور تعطیلات پر بہار اپنے گھر آیا تھا […]

بھارت میں شیروں کی تعداد میں 314 فیصد اضافہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں شیروں (بنگال ٹائیگرز) کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ 2006 سے 2022 کے دوران اترا کھنڈ کے جنگلات میں شیروں کی تعداد 314 فیصد بڑھی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے اتوار کو اترا کھنڈ کے چیف وائلڈ لائف وارڈن سمیر سنہا نے […]

بھارت نے عام کشمیریوں کو عسکریت پسند بنادیا، محبوبہ مفتی

اننت ناگ(نیوزڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر کی سرکردہ سیاست دان محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے عام کشمیریوں کو عسکریت پسند بنا ڈالا ہے۔ وہ سرینڈر نہیں کریں گے۔یہ بات انتہائی افسوس ناک ہے اپنے ہی لوگوں کو ایسے قابلِ اعتراض سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔اتوار کو اننت ناگ (اسلام آباد) میں […]

بھارت کا بحری قزاقوں سے جہاز چھڑانے کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی بحریہ کا ایک اور ڈرامہ فلاپ ہوگیا ہے، بھارتی نیول چیف ایڈمرل ہری کمار نے ڈرامہ بازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی جانب سے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ، صومالیہ کے قریب پھنسے لائبیرین تجارتی جہاز کو قزاقوں […]

بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ ، پاکستان کا بیان سامنے آگیا ، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کےبیان کے مطابق پاکستان کو بھارتی حکام کی جانب سے ایک درخواست موصول ہوئی ہے،درخواست میں منی لانڈرنگ کیس میں حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا […]

بھارت، ہاتھی گیٹ توڑ کر عدالت کے احاطے میں داخل

ہریدوار(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک ہاتھی عدالت کے احاطے میں گھس گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک جنگلی ہاتھی کو گیٹ توڑ کر عدالت کے احاطے میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں عینی شاہد […]