فرانسیسی صدرکی بھارت میں بزرگ ہستی کی درگاہ پرحاضری

اجمیرشریف(نیوزڈیسک)فرانسیسی صدر ایمونوئیل میکرون عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کی درگاہ پہنچ گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر اور انکے وفد میں شامل افراد اس موقع پر مزار پر کچھ دیر احتراماً خاموشی کے ساتھ کھڑے رہے۔صدر میکرون کو اس موقع پر بھارتی صدر دروپدی مرمو نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جبکہ مزار کے متولی نے مہمان صدر کا استقبال کیا ۔