ایشیاکپ،پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیاگیا، کل دوبارہ شروع ہوگا

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیاکپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کو مسلسل بارش اور گراؤنڈ فیلڈ خراب ہونے کی وجہ سے معطل کرکے ریزرو ڈے پر منتقل کردیا گیا۔ جب بارش کے باعث کھیل روکا گیا تو اس وقت تک بھارت نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رن بنالیے۔ویرات […]
ایشیاکپ ،ٹرافی جیتنے کیلئے پاک بھارت جنگ، طاقتور کون

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیاکپ ،ٹرافی جیتنے کیلئے پاک بھارت جنگ،ٹائٹل کون کتنی بار جیتا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیوں کا 17 بار آمنا سامنا ہوا، بھارت 9 میچز میں کامیاب رہا ،پاکستان کو 6 میچز میں فتح نصیب ہوئی جبکہ 3 میچز بے نتیجہ رہے۔گزشتہ ریکارڈ کے مطابق بھارتی ٹیم 7 ٹائٹلز […]
ایشیاکپ،سپرفورمرحلے کا دوسرا میچ،سری لنکا کابنگلادیش کو جیت کیلئے 258 رنز کا ہدف

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو جیت کےلیے 258 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 50 اوورز میں 9 […]
ایشیاکپ ،سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2رنز سے ہرادیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ گروپ بی کے تیسرے اور پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔سری […]
ایشیا کپ، بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سےہرادیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ 2023 کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے شکست دے دی۔اتوار کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنائے جس […]
ایشیاکپ، افغانستان سیریزکیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئےقومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم میں فہیم اشرف، طیب طاہر اور ٹیسٹ میچز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سعود شکیل کو بھی شامل کرلیا گیا۔ بدھ کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اے سی سی ایشیا کپ کےلیے 17 رکنی اور […]
ایشیاکپ اور ورلڈکپ کی تیاریاں’’پاکستانی کرکٹ ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی‘‘مکی آرتھر

لاہور(اے بی این نیوز) ایشیاکپ اور ورلڈکپ کی تیاریاں، ڈائریکٹر پاکستانی کرکٹ ٹیم مکی آرتھرنے کہا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے پاکستانی ٹیم میںزیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی۔ورلڈکپ مقابلوں کے حوالے سے پاکستان کے خدشات کے بارے میں پوچھا گیا تو نکی آرتھر نے کہا کہ وینیو کی تبدیلی کے حوالے سے […]
ایشیاکپ؛ ہائبرڈ ماڈل یا نیوٹرل وینیو! فیصلہ آج متوقع

لاہور(اے بی این نیوز)پی سی بی کا مجوزہ ہائبرڈ ماڈل قبول یا پورا ایونٹ نیوٹرل وینیو پر کرانے کا فیصلہ اتوار کو متوقع ہے۔رواں سال ستمبر میں ہونے والے ایشیاکپ کی میزبانی پاکستان کو دی گئی تھی مگر بھارتی بورڈ نے ٹیم بھجوانے سے صاف انکار کر دیا، یوں ایک انتہائی پیچیدہ صورتحال سامنے آئی، […]
ایشیاکپ مقابلہ، بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیاکپ مقابلہ، بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔بی سی سی آئی نے مشروط طور پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ٹیم کوبھارت میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کرنا ہوگی۔ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھارت ایشیاکپ […]