اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل دن 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا،چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ختم ہو گیا،خواجہ حارث نے حتمی فیصلے تک کارروائی مکمل ان کیمرا رکھنے کی استدعا کر دیکونسل نے تمام فریقین کو اجلاس کی کارروائی پبلک کرنے سے روک دیا۔















