جے یوآئی ن لیگ کاملکرالیکشن لڑنے کااعلان

لاہور ( اے بی این نیوز   )جے یوآئی ن لیگ کاملکرالیکشن لڑنے کااعلان،نوازشریف کی اسلام آباد میں فضل الرحمان سے ملاقات، عام انتخابات پرتبادلہ خیال،،ملاقات میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر بھی موجود،،میڈیاسے گفتگومیں مولانافضل الرحما ن نے کہاملاقات میں ہم نے آگے مل کر چلنے پر اتفاق کیا،،ہم نے فیصلہ کیاہے کہ پیپلز پارٹی کے خلاف انتہاء پسندانہ رویہ اختیار نہیں کرنا،،بچے اور بڑے کی بات میں فرق ہوتا ہے،،ہم آئندہ الیکشن کو متنازع نہیں کرنا،،اگر الیکشن نہیں بھی نہیں ہورہے تو میں سمجھوں گا کہ ہو رہے ہیں