لاہور ( اے بی این نیوز )انتخابی دنگل کی تیاریاں، پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور قیادت اسلام آباد طلب سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے پنجاب کے تمام ڈویژن کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کو بلا لیا،،،تمام عہدیداران کی آج شام مرکزی قیادت سے ملاقات ہو گی ۔مرکزی قیادت کو پنجاب میں مضبوط امیدواروں کی فہرست بھی پیش کی جائے گی۔















